ساتھییوں کی مدد سے دو اشتہاری فرار ہو گئے

Malik Usman ملک عثمان پیر 27 جون 2016 16:24

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جون 2016ء) ساتھییوں کی مدد سے دو اشتہاری فرار ہو گئے۔ پولیس نے محلہ گنج شکر کالونی پاکپتن میں کے اشتہاری ملزم محمد خان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تو ملز م محمد اسلم کی مدد سے فرار ہو گیا۔

(جاری ہے)

۔ پولیس نے چک60-SP میں قتل کے اشتہاری ملزم محمد اسلم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تو ملز م محمد رمضان کی مدد سے فرار ہو گیا۔۔ ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :