بجلی چوری کرنے کا مقدمہ درج

Malik Usman ملک عثمان پیر 27 جون 2016 16:24

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جون 2016ء) پولیس نے ایس ڈی او واپڈا کی روپورٹ پر ملزم مزمل چک8-SP کے خلاف ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :