چوروں گھر کے سامنے سے موٹرسائیکل چرا لیا

Malik Usman ملک عثمان پیر 27 جون 2016 16:22

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جون 2016ء)چوروں گھر کے سامنے سے موٹرسائیکل چرا لیا بتایا گیا ہے کہ فیصل ٹاؤن عارفوالا کے بشیر احمد نے اپنا40000 روپے مالیت موٹرسائیکل گھر کے سامنے کھڑا کیا اور گھر گیا اور کچھ و قت کے بعد واپس آیا تو دو چور اس کا موٹرسائیکل چرا کر لے جا چکے تھے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے