15000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 جولائی کوکوئٹہ ہو گئی

Malik Usman ملک عثمان پیر 27 جون 2016 16:22

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جون 2016ء) 15000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 جولائی کوکوئٹہ ہو گئی پہلا انعام 3کروڑروپے ایک انعام۔ دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام 185000 روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :