ڈراموں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر انڈسٹری میں مقابلے کا رحجان نے جنم لیا ‘ معمر رانا
پیر 27 جون 2016 15:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء) اداکارر معمر رانا نے کہا ہے کہ ڈراموں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر انڈسٹری میں مقابلے کا رحجان نے جنم لیا ۔ ہر ڈرامہ ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی دوڑ میں ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریل جدائی میں اہم کردار ادا کر رہا ہوں جس کا ناظرین نے بہت اچھا ریسپانس دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ اچھے اور معیاری ڈرامے یا فلمیں مدتوں یاد رکھیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ڈرامہ انڈسٹری میں کام کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو روزگار ملنا شروع ہوا ہے نئے ڈرامے بننے سے جہاں ڈرامہ انڈسٹری ترقی کر رہی ہے وہاں فنکار اور انڈسٹری سے دیگر افراد کو بہت فائدہ ہوا ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.