علی مصطفی ڈار ہرجانہ کیس ، عمران خان کو آئندہ سماعت پر تحریری جواب کرانے کا حکم
پیر 27 جون 2016 14:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفی ڈار کے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 10ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت کی سماعت 12جولائی تک ملتوی کر دی گئی ۔ پیر کو سینیٹر اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفی ڈار کی عمران خان کے خلاف 10ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
کیس کی سماعت سماعت ایڈیشنل جج اسلام آباد راجہ خرم علی خان نے کی اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اگلی سماعت پر نوٹس کا تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے عدالت میں وکالت نامہ داخل کرا دیا۔ پانامہ لیکس کے معاملے پر عمران خان نے علی مصطفی ڈار پر بے بنیاد الزامات لگائے اور ان پر متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی جائیدادیں بنانے کا الزام لگایا گیا۔بعد ازاں کیس کی سماعت 12جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.