سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریاستیں و سرحدی امور کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پرسوں ہو گا

پیر 27 جون 2016 14:24

اسلام آباد ۔ 27 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستیں و سرحدی امور کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ساڑھے دس بجے منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر ہدایت اللہ خان کریں گے۔ اجلاس میں فیڈرل لیویز فورس کے ضلع موسیٰ خیل میں بھرتی کے مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :