دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 27 جون 2016 13:53

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد209600کیوسک اور اخراج :180000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 68000کیوسک اور اخراج 68000 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد46000کیوسک اور اخراج46000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 73200 کیوسک اور اخراج 38300کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد235900کیوسک اور اخراج 227900کیوسک،چشمہ: آمد259200کیوسک اوراخراج 233000 کیوسک، تونسہ: آمد221500 کیوسک اور اخراج193600کیوسک، پنجند: آمد27000کیوسک اور اخراج11200کیوسک، گدو: آمد 182800 کیوسک اور اخراج 147300کیوسک، سکھر: آمد127700 کیوسک اور اخراج 72600 کیوسک، کوٹری:آمد52100کیوسک اور اخراج1200 کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1501.54فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.766ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1214.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.313ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.228 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :