غیر شادی شدہ بالی وڈ اداکار تشار کپور بیٹے کے باپ بن گئے
سمیرا فقیرحسین پیر 27 جون 2016 13:26
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جون 2016ء) : غیر شادی شدہ تشار کپور بیٹے کے باپ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیکل ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سروگیسی کے ذریعے تشار کپور ایک بیٹے کے والد بن گئے ہیں۔ تشار کپور نے اپنے بیٹے کا نام ”لکشیا“ رکھا ہے۔ لکشیا جتیندرا اور سوبھا کپور کا پہلا پوتا ہے۔
(جاری ہے)
دونوں دادا دادی نے میڈیا کو جاری کیے ایک بیان میں کہا کہ ہم اپنی خوشی کا اظہار الفاظ کی شکل میں نہیں کر سکتے۔
انہوں نے کہا کہ ہم تشار کپور کے اس فیصلے کو مکمل طور پر سپورٹ کرتے ہیں۔ ہماری زندگیوں میں یہ ایک نہایت بیش قیمت لمحات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تشار ایک نہایت اچھا بیٹا ہے اور ہمیں امید ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی انجام دیتے ہوئے ایک اچھا باپ بھی بن کر دکھائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.