سانگھڑ بلیک میلر گروہ کے خلاف کاروائی کی جا ئے ۔مولا بخش شر

ممتاز شر ،شنو شر،ولی محمد شر اور اللہ بخش شر نے کئی غریب افراد کو بلیک میل کر کے لو ٹا ہے

Malik Usman ملک عثمان پیر 27 جون 2016 13:26

سانگھڑ -(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جون 2016ء) - سانگھڑ مو بخش شر نے نیشنل پریس کلب میں پریس کا نفرنس کر تے ہو ئے کہا ہے کہ جھو ل کے رہا ئشی ممتاز شر اور ان کے دیگر ساتھی کزشتہ کئی سالوں سے جھول اور دیگر علاقوں کے غریب افراد کو بلیک میل کر کے لاکھوں روپے بھتہ کے طور پر وصول کر تے ہیں رانو شر نے کہا ہے کہ مجھ سے ممتاز شر نے زمین خرید کر نے پر دو لاکھ روپے کا بھتہ مانگا ہے انھوں کا کہنا تھا کہ بلیک میل گروح مختلف حیلوں ،بہا نوں اور میڈیا میں جھوٹ پر مبنی خبرویں شا ئع کراکر لوگوں کو اپنے جال میں پھنسا کر جعلی مقدمات قائم کر کے اپنے مقا صد حاصل کر تے ہیں مو لا بخش شر ،رانو خان ،گل محمد خا لد شر نے چیف جسٹس سندھ ،وزیراعلیٰ سندھ،سیشن جج ،ایس ایس پی اور ڈی سی سانگھڑ سے اپیل کی ہے کہ ٹھگوں اور بلیک میلروں کے گروح کا نو ٹس لیا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :