شہادت امیر المومنین حضرت علی

Malik Usman ملک عثمان پیر 27 جون 2016 13:21

اٹک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جون 2016ء )شہادت امیر المومنین حضرت علی کے سلسلہ میں چیئرمین یو سی دھریک رفعت حیات خان بالڑہ کے زیر اہتمام جھنگ میں مجلس عزااور ماتمی جلوس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ملک کے نامور علماو ذاکرین شہادت شیر خدا حضرت علی پر بیان کیا گیا بعد ازاں منتظمین مجلس کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام بھی کیا گیا تھا ۔