ناجائز اثاثے ، انسانی سمگلنگ ، شفقت چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
پیر 27 جون 2016 13:08
اسلام آ باد ا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جون۔2016ء) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ناجائز اثاثے اور انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روزکی توسیع کر دی۔ نیب کو مقدمے کی پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کیلئے 11 جولائی تک مہلت دے دی گئی۔ ملزم شفقت چیمہ کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔
وکلاء نے ملزم کی پلی بارگین کی درخواست پر دلائل دینا تھے تاہم نیب کی جانب سے مقدمے کی پیشرفت رپورٹ جمع نہ کرائی جا سکی۔ نیب حکام نے رپورٹ جمع کرانے کیلئے مہلت دینے کی درخواست کی۔ ملزم کے وکیل نے استدعا کی کہ شفقت چیمہ کی اشیاء واپس کی جائیں۔ نیب نے ملزم کا لیپ ٹاپ اور موبائل واپس کرنے سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ لیپ ٹاپ اور موبائل کیس کی پراپرٹی ہیں ،ان سے مقدمے کی کارروائی آگے بڑھے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.