عیدالفطر پر متعدد فنکاراپنے پیاروں کے درمیان نہ ہونگے

پیر 27 جون 2016 12:17

عیدالفطر پر متعدد فنکاراپنے پیاروں کے درمیان نہ ہونگے

لاہور۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون ۔2016ء ) اس عیدالفطر پر متعدد فنکاراپنے پیاروں کے درمیان نہ ہونگے۔ ان میں تھیٹر کے اداکار الیاس انجم‘ فلم فائٹر قیصر مستانہ‘ قوال امجد صابری‘ ہدایتکار ایم اے رشید‘ اداکار راشد محمود کے صاحبزادے اظہر محمود اور دیگر شامل ہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ عیدالفطر پر اداکار افضال احمد‘ ہمایوں قریشی‘ سیماں بیگم‘ روحی بانو‘ عذرا آفتاب‘ صابرہ سلطانہ بیماری کی وجہ سے بھرپور عید نہ منا سکیں گی۔

متعلقہ عنوان :