برطانیہ میں ریفرنڈم کے بعد تین وزراء مستعفی ہوگئے

اتوار 26 جون 2016 22:36

برطانیہ میں ریفرنڈم کے بعد تین وزراء مستعفی ہوگئے

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26جون۔2016ء) برطانیہ میں ریفرنڈم کے بعد حکمران لیبر پارٹی کے تین وزراء مستعفی ہوگئے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ریفرنڈم اور یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلہ پر سیاسی بحران پیدا ہوتا جارہا ہے، حکمران جماعت لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے تین وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا ہے جن میں ماحولیات ٹرانسپورٹ اور تعلیم کے وزراء شامل ہیں۔

(جاری ہے)

لیبر پارٹی ریفرنڈم کے بعد بڑی آزمائش میں مبتلا ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :