کراچی: نائن زیرو پر متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اجلاس میں ڈاکٹرعامرلیاقت حسین کی پارٹی رکنیت بحال کردی گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 26 جون 2016 22:15

کراچی: نائن زیرو پر متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اجلاس ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جون۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رُکنیت بحال کر دی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ‌کے مرکز نائن زیرو پر مرکزی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رُکنیت بحال کی گئی۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم کی قیادت نے رابطہ کمیٹی کے فیصلوں‌کی توثیق کر دی ہے۔ ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کی پارٹی میں اہم عہدے پر تقرری کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :