سکاٹ لینڈ کے تفریحی پارک میں جھولا بچوں کی گاڑی پر گر گیا، متعدد افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 26 جون 2016 21:04

سکاٹ لینڈ کے تفریحی پارک میں جھولا بچوں کی گاڑی پر گر گیا، متعدد افراد ..

سکاٹ لینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جون۔2016ء) سکاٹ لینڈ کے علاقے مدرویل کے ایم اینڈ ڈی تھیم پارک میں رولر کوسٹر بچوں کی گاڑی پر گر پڑی جس کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سونامی نامی جھولا اپنے ٹریک سے اکھڑ گیا اور نیچے بچوں کی گاڑی پر آ گرا۔ حادثے میں کم از کم 7افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :