ملک دیگر حصوں کی طرح رمضان کے آخری عشرے میں کراچی میں بھی لاکھوں روزہ دار اعتکاف میں بیٹھ گئے

اتوار 26 جون 2016 20:36

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26جون۔2016ء) ملک دیگر حصوں کی طرح رمضان کے آخری عشرے میں کراچی میں بھی لاکھوں روزہ دار اعتکاف میں بیٹھ گئے،20 رمضان بروز اتوار پہر کی مختلف مساجد میں لوگ بعد نماز عصر اعتکاف میں بیٹھنے کے لئے مساجد میں پہنچا شروع ہوگئے،اس موقع پر اعتکاف میں بیٹھنے والوں کا ضروری سامان ان کے رشتے داروں نے مساجد میں پہنچایا۔

متعلقہ عنوان :