پاکستان اور متحدہ عرب امارات دوستی کا شاہکار، قبائلی علاقہ جات میں 72 کلو میٹر طویل سڑک کھول دی گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 26 جون 2016 13:46

پاکستان اور متحدہ عرب امارات دوستی کا شاہکار، قبائلی علاقہ جات میں ..

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جون۔2016ء) پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں دوستی کا شاہکار 72 کلو میٹر طویل سڑک قبائلی علاقہ جات میں کھول دی گئی۔

(جاری ہے)

یہ سڑک 72 کلو میٹر طویل اور 9 میٹرز کھلی ہے اور شمالی اور جنوبی وزیرستان کو آپس میں ملاتی ہے۔ سڑک کا افتتاح آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کیا۔ اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے حکام بھی موجود تھے۔