چین میں بس میں دھماکا، 30 افراد ہلاک

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 26 جون 2016 13:12

چین میں بس میں دھماکا، 30 افراد ہلاک

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جون۔2016ء) چین میں‌بس میں دھماکے سے 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ چینی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق بس میں 56 مسافر سوار تھے۔ بس بم دھماکے کا واقعہ حنان صوبہ میں پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :