بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی کراچی میں جائیداد کے حوالے سے تحقیقات کو وسعت دے دی گئی
میاں محمد ندیم اتوار 26 جون 2016 10:01
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26جون۔2016ء) بلوچستان کے معطل سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی کراچی میں جائیداد کے حوالے سے تحقیقات کو وسعت دے دی گئی۔ کریک لین تھری ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی کے فیز 7 میں واقع ایک گھر میں موجود دو سیکیورٹی گارڈز سے تفتیش کی گئی، اس گھر پر کوئی نمبر درج نہیں ہے اور اسے حال ہی میں خریدا گیا ہے اور یہ معطل سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی ملکیت ہے۔
گزشتہ دنوں اس گھر پر تفتیش کرنے کیلئے جانے والی ٹیم قومی احتساب بیورو کی تھی جو ان دنوں کرپشن کیخلاف کافی متحرک ہے۔عینی شاہدین کے مطابق تفتیشی افسران سیدھا گھر کے اندر داخل ہوگئے، انہوں نے نجی گارڈز سے چند سوالات بھی کیے۔ایک گارڈ نے نیب کے سرچ آپریشن کے حوالے سے بتایا کہ افسران اپنے ساتھ ایک مرسڈیز لے گئے، یہاں پہلے گارڈز موجود نہیں تھے اس لیے افسران نے ہم سے پوچھ گچھ کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کا چینی صوبہ شان ڈونگ کے شہر لینئی کا دورہ ،سرمایہ کاری سمپوزیم سے خطاب کیا
-
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
نیا آئی ایم ایف بیل آؤٹ جولائی تک متوقع، پاکستانی و زیر خزانہ
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.