حیدرآباد کے صرافہ بازار میں25جون ہفتہ کو سونے اور چاندی کی قیمتیں

ہفتہ 25 جون 2016 17:50

حیدر آباد ۔ 25 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جون ۔2016ء) حیدرآباد کے صرافہ بازار میں25جون ہفتہ کو 24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 42ہزار180روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 38ہزار665روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 553 روپے رہی۔