عید الفطر کے موقع پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کیلئے اب تک تقریبا13لاکھ افراد نے بکنگ کوڈ حاصل کئے ہیں،مرکزی بینک
ہفتہ 25 جون 2016 15:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جون ۔2016ء) عید الفطر کے موقع پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے لئے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ یہ سروس2 رمضان 2016 سے دوبارہ شروع کی گئی ہے۔ نئے نوٹ جاری کرنے والی سروس کا کوڈ 8877 ہے۔یہ سروس ملک بھر میں نامزد کردہ بینکوں کی500 ای برانچز کے علاوہ ایس بی پی، بی ایس سی کے 16 فیلڈ دفاتر میں بھی مہیا کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک عوام کو آگاہ کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہے کہ اب تک تقریبا13 لاکھ افراد نے بکنگ کوڈ حاصل کئے ہیں جس میں سے 55 فیصد کو مذکورہ بالا برانچز سے نئے کرنسی نوٹ دیئے گئے ہیں۔اس سروس پر عوام نے ایک مرتبہ پھر بھرپور ردعمل ظاہر کیا ہے جس کے نتیجے میں کئی ای برانچز بکنگ کی حد کو توقع سے پہلے ہی چھو چکے تھے، تاہم مزید افراد کو سہولت دینے کے لئے ان ہی برانچوں کی زیادہ زیادہ حد کو بڑھا دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.