کسان با را نی علاقوں میں وتر محفوظ کر نے کیلئے در ج ذیل ہد ایا ت پر عمل کریں

ہفتہ 25 جون 2016 15:02

سلانوالی۔25 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جون۔2016ء) چونکہ با ر انی علاقوں میں ہو نے وا لی سا لا نہ با رشوں کا 2تہائی حصہ مو سم گرما میں ا یک تہائی حصہ مو سم سر ما میں ہو تا ہے ا ن علاقوں میں خریف کی فصلیں تو ا ن با رشوں سے بر ا ہ راست مستفید ہو تی ہے جبکہ ر بیع کی فصلیں مو سم گر ما کی با رشوں کے محفوظ کر د ہ وتر میں کا شت کی جا تی ہیں ا ن سے بہتر پیداوار کا حصو ل اسی بنا پر منحصر ہے کہ ایسے مو ثر طریقے اختیا ر کیے جائیں کہ موسم گر ما کی با رشوں کا پانی بہ کر ضا ئع ہو نے کی بجائے ز یا د ہ سے ز یا د ہ زمین میں جذ ب ہو کر تا د یر محفوظ کر لیا جا ئے تو ربیع کی فصلوں کی پیداوار 20تا25فیصد تک بڑھ سکتی ہے ا س مقصد کیلئے مو ن سو ن با رشوں سے پہلے زرعی ماہرین کے تجو یز کر د ہ طریقوں گہرا ہل چلا نا وٹ بند ی مضبو ط کر نا ہموار ی زمین ڈھلوا ن سطح کی مخالف سمت میں ہل چلانے پرعمل کریں ۔