دا ل مو نگ اور ما ش کی فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوار کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی نہا یت ضرور ی ہے، زرعی ماہرین

ہفتہ 25 جون 2016 15:02

سلانوالی۔25 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جون۔2016ء) ما ہرین زراعت نے کہاہے کہ مو نگ اور ما ش کی فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوار کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی نہا یت ضرور ی ہے لحاظہ جڑ ی بو ٹیوں کو بر و قت تلف کیا جا ئے مو نگ او رما ش کی فصل کو 3پانی در کا ر ہیں پہلا پا نی اگاؤ کے تین ہفتہ بعد دوسرا پا نی پھو ل نکلنے پر اور تیسرا پا نی پھلیاں نکلنے پر دیں ا گر ا س دوران با ر ش ہو جا ئے تو آبپاشی حسب ضرورت کریں ز یا د ہ با ر ش کی صورت میں زا ئد پانی کے نکا س کا مناسب بندو بست کریں مو نگ اور ما ش کی بیما ریوں اور کیڑے مکھوڑوں کے تدا ر ک کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹا ف کے مشور ہ سے ادو یا ت استعما ل کریں