کرارے نوٹوں کی عیدی ، اسٹیٹ بنک سے نئے نوٹ حاصل کرنے کا آج آخری دن

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 جون 2016 12:13

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 جون 2016ء) :عید پر عیدی تودی ہی جاتی ہے لیکن اگر عید ی میں کرارے نوٹ دئے جائیں تو کیا ہی بات ہے۔عید پر کرارے نوٹوں کی عیدی دینے کے خواہشمند افراد کے لیے خبر ہے کہ اسٹیٹ بنک سے نئے نوٹ حاصل کرنے کا آج آخری دن ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے نوٹ حاصل کرنے کے لیے صارفین آج رات 12بجے تک8877پر میسج کر کے نئے نوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن خیال رہے کہ مسیج میں اپنی قریبی بنک پرانچ کا کوڈ نمبر دینا لازمی ہے۔

متعلقہ عنوان :