ترکی کے شہر استنبول میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 جون 2016 11:46

ترکی کے شہر استنبول  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

استنبول (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 جون 2016ء) : ترکی کے شہر استنبول میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق استنبول میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

زلزل پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔