واشنگٹن:امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 2 افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 25 جون 2016 10:52

واشنگٹن:امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک،  2 افراد زخمی

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جون۔2016ء) امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ نامعلوم شخص کی جانب سے کی گئی۔

(جاری ہے)

فائرنگ سے زخمی ہوانے والے دو افراد کو ٹراما سینٹرمنتقل کر دیا گیا ہے۔فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایک شخص کی حالت تشویش ناک ہے۔ مشتبہ افراد کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :