ویسٹ ورجینیا میں تباہ کن سیلاب سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 25 ہوگئی‘50میں سے44کاﺅنٹی زمیں ہنگامی حالت کا اعلان
میاں محمد ندیم ہفتہ 25 جون 2016 09:58
چارلسٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔25جون۔2016ء) امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا میں تباہ کن سیلاب سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاستی حکام نے بتایا کہ ورجینیا میں سیلاب کی تباہ کاری کی وجہ سے 25 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 500 پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔
ریاست کی گورنر اریل رے ٹومبلن نے بتایا کہ ایک روز قبل ہونے والی بارش کے نتیجے میں سیلاب نے ریاست بھر میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلائی۔ریاست کی 55 میں سے 44 کاونٹیز میں ہنگامی صورت حال کا اعلان کیا گیا ہے، 6 کاونٹیز سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئیں اور تقریباً 66 ہزار گھروں میں بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہوگئی، جبکہ نیشنل گارڈ کے 200 فوجی تلاش اور امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.