ٹیلی کام کمپنی ہواووے نے شہید امجد صابری کے بچوں کی کفالت کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 جون 2016 23:52

ٹیلی کام کمپنی ہواووے نے شہید امجد صابری کے بچوں کی کفالت کا اعلان کر ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 جون ۔2016ء ) ٹیلی کام کمپنی ہواووے نے شہید امجد صابری کے بچوں کی کفالت کا اعلان کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق معروف ٹیلی کام کمپنی ہواووے کی جانب سے شہید امجد صابری کے یتیم بچوں کیلے شاندار اعلان کیا ہے. کمپنی کے سی ای او کی جانب سے شہید امجد صابری کے یتیم بچوں کی کفالت کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی شہید امجد صابری کے یتیم بچوں کے تمام تعلیمی اخراجات برداشت کرے گی۔ جبکہ کمپنی کی جانب سے شہید امجد صابری کے اہل خانہ کیلئے مالی معاونت کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :