اسلام آ باد پولیس کے سپیشل انو سٹی گیشن یو نٹ کی کا ر روائی ، 4 رکنی افغا نی مو ٹر سائیکل چورگروہ گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

جمعہ 24 جون 2016 22:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) اسلام آ باد پولیس کے سپیشل انو سٹی گیشن یو نٹ کی کا ر روائی ، چار رکنی افغا نی مو ٹر سائیکل چورگروہ گرفتار ، دو مو ٹر سائیکل ہنڈ ا 125، دو CD-70اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد ، ملزمان قبل ازیں بھی مو ٹر سائیکل چوری میں چا لا ن یا فتہ ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سینئر پولیس افسران کی ہد ا یات پر ایس پی انو سٹی گیشن کیپٹن (ر) محمد الیاس نے انچارج اینٹی کا ر لفٹنگ سیل انسپکٹر فیا ض احمد رانجھا کی زیر نگر انی محمد افضل سب انسپکٹر ، سر فراز احمد اے ایس آئی و دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی۔

تشکیلی ٹیم نے تمام تر ضر وری وسا ئل بر ؤ ے کا ر لا تے ہو ئے اسلام آ باد میں مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کر نے والے چار رکنی افغا نی مو ٹر سائیکل چور گینگ میں شامل ملزمان میں نصر ت اﷲ ولد اولیا ء گل سکنہ بگر ام افغا نستا ن ، عبد الحق ولد نو ر آ غا سکنہ بگر ام، محمد ادریس ولد ظا ہر شاہ سکنہ بگر ام افغا نستا ن اور نثار احمد ولد عبد القدیم سکنہ بگر ام افغا نستا ن کو مخبر خا ص کی اطلا ع پر نا کہ چمبلی روڈ سیکٹر I-10/2سے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 1۔

(جاری ہے)

ہنڈ ا 125بدوں چیسز نمبر 93465انجن نمبر 3306017ما ڈل 2009/10، 2۔ ہنڈا CD-70رجسٹر یشن نمبر ABR-116ما ڈل 2014ء چوری شدہ مقدمہ نمبر 533/14تھا نہ نیو ٹا ؤن راولپنڈی ،3۔ پسٹل 30بور ، اوزار مو ٹر سائیکل پا ئپ رنچ، کٹر ، پیچکس ، مختلف چا بیا ں ، 4۔ ملزمان مقدمہ نمبر 559/12مورخہ05-11-2012بجرم 399/402ت پ تھا نہ شہزاد ٹا ؤن، 5۔ ملزمان مقدمہ نمبر 559/12مورخہ05-11-2012بجرم 13-20-65/A-Oتھا نہ شہزاد ٹا ؤن ، 6۔

مقدمہ نمبر 217/14مورخہ21-10-2014بجر م 381-A/411ت پ تھا نہ اٹک خو رد ضلع اٹک ، 7۔ 14/15مو ر خہ21-01-2015بجر م 9-Cتھا نہ اٹک خو رد ضلع اٹک میں چالا ن یا فتہ اور سزا یا فتہ ہیں اس مو ٹر سائیکل چور گر وہ کے خلاف زیر دفعہ 353/186/411/34/420/468/471,13-20-65/A-O,14Foran Act کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرکے انٹر و گیشن جا ری ہے۔ ملزمان کے خلاف دیگر مو ٹرسائیکل چوری کے مقدمات درج رجسٹر ہیں۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آباد سا جد کیا نی اور ایس پی انو سٹی گیشن کیپٹن (ر) محمد الیا س نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا ر کر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :