وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت

جمعہ 24 جون 2016 22:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء ) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے آج بھی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی میں اپنے چیمبر میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کی اوربعدازاں پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شریک ہوئے۔