حکومت نے بارہویں تک قرآن کو نصاب تعلیم کاحصہ بنا کر تاریخی کارنامہ سر انجام دیا ہے‘پروفیسر ساجد میر
قران کو منشور بنا کر ہم ملک کو امن کا گہوارہ بنا سکتے ہیں، امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب
جمعہ 24 جون 2016 21:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ حکومت نے بارہویں تک قرآن کو نصاب تعلیم کاحصہ بنا کر تاریخی کارنامہ سر انجام دیا ہے، اس اقدام سے فرقہ واریت کے خاتمے میں مدد ملے گی، قرآن کریم ہماری زندگی، ایمان اور نجات کی بنیاد ہے،جس کی تعلیم ایمان کا تقاضہ ہے۔
جامعہ ابراہیمیہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں کم علم مذہبی افراد نے قوم کو فرقہ وارانہ مسائل میں الجھا رکھا ہے۔جب قرآن کا ترجمہ عام ہو گا تو وہ لوگوں کی بے خبری کا غلط فائدہ نہیں اٹھاسکیں گے۔ اور ویسے بھی ہمارے بہت سے قومی اور معاشرتی مسائل کا حل قرآن سے وابستہ ہے۔ حکومت کی اس اسکیم کی تکمیل میں ہر سطح پر تعاون کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.