بلوچستان اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت سے آدھا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا

جمعہ 24 جون 2016 21:05

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جون ۔2016ء ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں حسب روایت 3بجے آدھے گھنٹے کی تاخیر سے ساڑھے تین بجے شروع ہوا اجلاس میں پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے لیاقت آغانے کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر کلی عالموں کے قریب بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے اور زخمیوں کی صحت یابی کے لئے قرار داد پیش کی جسے ایوان نے منظور کرتے ہوئے اس واقعے کی شدید الفاط میں مذمت کی اور جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے فاتحہ خوانی کرائی اور زخمیوں کے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :