ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی کا کامونکی میں فیملی ہیلتھ کلینکس اور فیملی ویلفیئر سنٹر کا اچانک دورہ
جمعہ 24 جون 2016 19:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) ڈائر یکٹر جنرل بہبود آبادی پنجاب نعیم الدین راٹھور نے کامونکی میں فیملی ہیلتھ کلینکس اور بہبودآبادی کے فیملی ویلفیئر سنٹرکا اچانک دورہ کیا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے ان مراکز صحت میں صفائی ستھرائی، سٹاف کی حاضری ،سہولیات و ادویات کا معائنہ کرتے ہو ئے ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ کلائنٹس کو دوستانہ ماحول فراہم کیا جائے تاکہ وہ اپنے مسائل کو بلا جھجک آپ کے ساتھ شیئر کریں اور محکمہ بہبود آبادی کو اپنے مطلوبہ اہداف کے حصول میں آسانی ہو ۔
انہوں نے ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر محمد عدنان کو تا کید کی کہ لوگوں میں بچوں میں مناسب وقفے اور فیملی پلاننگ کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لئے سیمینار ، تقریری مقابلے وغیرہ کا اہتمام کر یں تاکہ بہبود آبادی کے سنٹرز کو مزید متحرک اور فعال بنایا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.