Live Updates

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان (کل) لاہور آئیں گے

جمعہ 24 جون 2016 19:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل ( ہفتہ ) کو لاہور آئیں گے۔

(جاری ہے)

عمران خان آج شام پانچ بجے مقامی ہوٹل میں انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام کنونشن سے خطاب کے علاوہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کے سالانہ افطار ڈنر اور فنڈ ریزنگ پروگرام میں شرکت کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات