شہید امجد صابری کے سوئم پر صاحبزادے کرم مانگتا ہوں پڑھتے ہوئے رو پڑے

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 جون 2016 19:07

شہید امجد صابری کے سوئم پر صاحبزادے کرم مانگتا ہوں پڑھتے ہوئے رو پڑے

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جون 2016ء) شہید امجد صابری کے سوئم پر صاحبزادے کرم مانگتا ہوں پڑھتے ہوئے رو پڑے۔ تفصیلات کے مطابق شہید امجد صابری کا سوئم کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع ان کی رہائش گاہ پر منایا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر امجد صابری کے صاحبزادے نے اپنے والد کے کے نقش قدم پر چلتے ہوئے "کرم مانگتا ہوں۔ عطا مانگتا ہوں" کا کلام پڑھا۔ کلام پڑھتے ہوئے امجد صابری کے صاحبزادے زار و قطار رو پڑے۔ جبکہ وہاں موجود شرکاء بھی آبدیدہ ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :