وزیراعلیٰ شہبازشریف کی کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعہ 24 جون 2016 18:27

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جون ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کوئٹہ کے علاقہ عالمو چوک میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :