وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت

جمعہ 24 جون 2016 18:26

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جون ۔2016ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز بھی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی میں اپنے چیمبر میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کی اوربعدازاں پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شریک ہوئے۔