عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ: فی تولہ قیمت میں 1500روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 50ہزار 2سو روپے،جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1286روپے اضافے کے ساتھ43ہزار 28روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کراچی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 24 جون 2016 17:07

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ: فی تولہ قیمت میں 1500روپے ..

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جون 2016ء) :عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔جس کے نتیجہ میں پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

صافہ ایسوسی ایشن کراچی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کے پیش نظر سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔جس باعث فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 50ہزار 2سو روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 1286روپے اضافے کے ساتھ43ہزار 28روپے ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :