Live Updates

عمران خان کل لاہور آئیں گے

جمعہ 24 جون 2016 16:49

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جون ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل ( ہفتہ ) کو لاہور آئیں گے۔

(جاری ہے)

عمران خان کل شام پانچ بجے مقامی ہوٹل میں انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام کنونشن سے خطاب کے علاوہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کے سالانہ افطار ڈنر اور فنڈ ریزنگ پروگرام میں شرکت کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :