پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر اتفاق
جمعہ 24 جون 2016 16:32
تاشقند (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز اور افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کی ملاقات میں دونوں ملکوں کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت امن و استحکام کے فروغ کیلئے باہمی تعلقات مضبوط کرنے ، انسداد دہشت گردی اور معاشی ترقی کیلئے تعلقات کو فروغ دینے، طورخم سرحد پر کشیدگی روکنے سمیت دیگر امور پر مشاورت کیلئے اعلیٰ سطح میکنزم قائم کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تاشقند میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے افغان وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی نے ملاقات کی ، جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ مختلف امور پر مشاورت کیلئے اعلیٰ سطحی میکنزم قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے،مجوزہ میکنزم کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور افغان وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی مشترکہ صدارت کریں گے،میکنزم میں دونوں ملکوں کے قومی سلامتی مشیر بھی شریک ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.