آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعہ 24 جون 2016 16:31

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :