منشیات سمگلر کی دس سال قید با مشقت کی سزا برقرار

جمعہ 24 جون 2016 15:58

پشاور۔24جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جون۔2016ء) پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس قیصر رشید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے پر دس سال قید بامشقت کی سزا پانے والے ملزم کی اپیل خارج کردی اور سزا بحال رکھنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :