قائم مقام صدر میاں رضا ربانی نے فنانس ایکٹ 2016ء اور ٹریژری رولز ترمیم 2016ء کے بارے میں ایڈوائس پر دستخط کر دیئے

جمعہ 24 جون 2016 15:52

اسلام آباد ۔ 24 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جون۔2016ء) قائم مقام صدر میاں رضا ربانی نے فنانس ایکٹ 2016ء اور ٹریژری رولز ترمیم 2016ء کے بارے میں ایڈوائس پر دستخط کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق قائم مقام صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر فنانس ایکٹ 2016ء اور ٹریژری رولز ترمیم 2016ء پر دستخط کئے۔

متعلقہ عنوان :