دبئی میں گرمیوں میں غیر ملکیوں کے لیے بہترین ملازمتیں کون سی ہو سکتی ہیں

جمعہ 24 جون 2016 15:30

دبئی میں گرمیوں میں غیر ملکیوں کے لیے بہترین ملازمتیں کون سی ہو سکتی ..

دبئی:(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جون 2016ء): گرمیوں میں مزدوروں اور دوسرے ملازمین کے لیئے بہترین مواقعے ہوتے ہیں کہ وہ تھوڑے عرصے کے لیئے بہتر سے بہتر ملازمت اختیار کر سکیںاور اپنی آمدنی میں اضافہ کر سکیں۔گرمیوں میں عموماََ ہوٹلنگ کے شعبے ، فوڈ اور بیوریجز میں ملازمین کی آسامیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ہوٹلوں میں پارٹ ٹائم کلرک کی ملازمتیں درکار ہو تیں ہیں۔

چائلڈ کئیر کے لیئے بھی ملازمین کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

اسکے علاوہ کار پینٹرز، پینٹرز وغیرہ کی ملازمتیں بھی بہت زیادہ تعداد میں دستیاب ہوتیں ہیں۔ یہ وہ ملازمتیں ہوتیں ہیں جن میں زیادہ تعلیم کی ضرورت نہیں ہوتی . اب دیکھتے ہیں کہ کس ملازمت میں کتنی تنخواہ مل سکتی ہے۔
۔چائلڈ کئیر۔ 9.77ڈالر فی گھنٹہ
۔ڈیلیوری ڈرائیور۔ 13.34ڈالر فی گھنٹہ
۔ہینڈ لیبرر اور میٹریل موور۔11.58ڈالر فی گھنٹہ
۔ہوٹل کلرک ۔ 10.87ڈالر فی گھنٹہ
۔ لینڈ سکیپنگ اینڈ گراؤنڈ کیپنگ ورکر۔12.03ڈالر فی گھنٹہ
پینٹنگ تعمیرات ورکر۔ 17.59ڈالر فی گھنٹہ
ریٹیل سیلز ورکر ۔10.60ڈالر فی گھنٹہ