سر کاری خزانہ میں 5کروڑ سے زائد کی خردبرد میں ملوث5ملزمان کو عدالت نے9روز کیلئے نیب کی تحویل میں دیدیا

جمعہ 24 جون 2016 15:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) سر کاری خزانہ میں 5کروڑ سے زائد کی خردبرد میں ملوث5ملزمان کو عدالت نے9روز کیلئے نیب کی تحویل میں دیدیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز نیب نے بریگیڈیر(ر)محمد عارف خان سمیت گر فتار5ملزمان کو احتساب عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے پانچوں ملزموں کو 9روز کیلئے نیب کی تحویل میں دیدیا ہے اور اب انکو4جولائی کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :