امن و امان کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں ‘ کراچی کو پر امن شہر بنایا جائیگا ‘بلیغ الرحمن
جمعہ 24 جون 2016 14:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جون ۔2016ء) وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں امن و امان کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں ‘ کراچی کو پر امن شہر بنایا جائیگا ‘امجد علی صابری ہمارا قومی اثاثہ ہیں جنہوں نے ہمیشہ پیار محبت کا پیغام پھیلایا ‘قتل قابل مذمت ہے۔
ایک انٹرویو میں وزیر مملکت نے امجد علی صابری کے قتل پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امجد علی صابری ہمارا قومی اثاثہ ہیں جنہوں نے ہمیشہ پیار محبت کا پیغام پھیلایا اور صوفی ازم کو فروغ دیا، وہ حقیقت میں اپنے مذہب سے پیار کرنے والی شخصیت تھے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کراچی کے حالات میں کافی بہتری آئی ہے اور جرائم کی شرح بھی کم ہو گئی ہے، جب پاکستان مسلم لیگ ن نے اقتدار سنبھالا تو کراچی میں ٹارگٹ کلنگ زوروں پر تھی لیکن حکومتی سنجیدہ اور اہم اقدامات کی بدولت آج حالات کافی بہتر ہیں لیکن جو کمی رہ گئی ہے انہیں بھی جلد ہی دور کر دیا جائیگا اور کراچی کو پر امن شہر بنایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
-
موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.