بریدہ: خواتین کے لیئے مخصوص ہوٹل کا قیام ، عملہ بھی خواتین پر مشتمل
جمعہ 24 جون 2016 14:39
بریدہ :(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جون 2016ء): سعودی عرب کے شہر بریدہ میں خواتین کے لیے مخصوص پہلے ہوٹل کا افتتاح ہو گیا ہے ۔ اس ہوٹل کا انتظام اور اس میں کام کرنے والا سارا عملہ خواتین پر مشتمل ہے ۔ جبکہ اس میں خواتین کو ہی جانے کی اجازت ہے ۔ ریسٹورینٹ کی مالکن نے کہا ہے کہ ہم نے آزمائشی طور پر پچھلے دنوں سے عوام الناس کو ریسٹورینٹ کے پر منفرد قسم کے کھانے پیش کیئے ہیں۔
جن کو خواتین نے بڑا سراہا ہے ۔اسی کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ہم نے اس کاروبار کو باقاعدہ طور پر آگے بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری گاہک تو خواتین ہی ہیں ۔ لیکن ڈلیوری سسٹم کے تحت مرد حضرات بھی کھانا منگواتے ہیں۔ ہم اپنے گاہکوں کو ہر طرح کے کھانے فراہم کر رہے ہیں۔ اس وقت ریسٹورینٹ میں بوفے سے لیکر ہر طرح کی ڈِشیں شامل ہیں۔
ریسٹورینٹ کی مالکن کا مزید کہنا تھا کہ اس ریسٹورینٹ کی وجہ سے گھریلوخواتین جو نجی شعبے میں کام کرنا نہیں چاہ رہی تھیں ، ان کو بھی اپنا ہنر دکھانے کا موقع ملا ہے ۔ متعدد خواتین نے اس ہوٹل کو چلانیوالی تمام خواتین کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ اس سے مزید خواتین کو آگے بڑھنے کا موقع ملے گا۔ سعودی خواتین ہنر مند ہیں اور وہ تمام شعبوں میں کام کرنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.