پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنز29جون کو جاری کرنے کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 جون 2016 12:59

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنز29جون کو جاری کرنے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جون 2016ء) :پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنز29جون کو جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کو یکم سے تین جولائی کی چھٹی ہونے کے باعث تنخواہیں اور پنشنز جلد جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں محکمی خزانہ نے متعلقہ محکموں کو احکامات بھی جاری کر دئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :