کوئٹہ : ائیر پورٹ روڈ پر عالمو چوک میں دھماکہ ، 2 افراد جاں بحق، 28افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 جون 2016 12:35

کوئٹہ : ائیر پورٹ روڈ پر عالمو چوک میں دھماکہ ، 2 افراد جاں بحق، 28افراد ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جون 2016ء) : کوہاٹ میں ائیر پورٹ روڈ پر عالمو چوک میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 28 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کی نوعیت سے متعلق تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ جبکہ دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو کی مزید نفری کو طلب کر لیا گیا ہے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے کچھ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :